کشمیری ÙÙرنی
اجزاء:دودھ ایک لیٹر،مکھن پچاس گرام،سوجی 1/2کپ،پسے چاول ایک کھانے کا چمچ، الائچی 1/2 چائے کا چمچ،چینی 1-1/2کپ،مکس ڈرائی Ùروٹ1/2کپ،کھویا ایک Ú©Ù¾ ترکیب:Ù…Ú©Ú¾Ù† میں سوجی اور مکس ڈرائی Ùروٹ Ùرائی کر لیں۔اب اس میں دودھ شامل کر Ú©Û’ دھیمی آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔اس دوران پسے چاول بھی ڈال دیں۔جب Ø¢Ù…ÛŒØ²Û Ú¯Ø§Ú‘Ú¾Ø§ ÛÙˆ جائے تو الائچی اور چینی ملا کر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔ÙÙرنی گاڑھی ÛÙˆ جائے تو چولÛا بند کر Ú©Û’ چورا کیا Ûوا کھویا شامل کر دیں۔
its amazing really appreciated keep posting like these thanks